ہمارے بارے میں (About Us)

خوش آمدید! میرا نام غلام شبیر وگھرال ہے اور میں ایک پرائمری اسکول ٹیچر (PST) ہوں۔

یہ ویب سائٹ خاص طور پر سکول کے طلباء کے لیے بنائی گئی ہے تاکہ وہ اپنی تعلیمی تیاری، خاص طور پر انگلش گرامر اور بنیادی انگلش ، ریاضی کو آسان اور دلچسپ طریقے سے کر سکیں۔ میرا مقصد جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بچوں کے سیکھنے کے عمل کو بہتر بنانا ہے بچے یہاں پر کاپی پنسل اور کتاب کے بغیر ریاضی کے سوالات حل کرسکیں گے ۔

واپس ہوم پیج پر جائیں