Def: Used to express habitual actions, general truths, or permanent situations. Formula: Subject + V1 (s/es) + Object.
تعريف: موجودہ زمانے میں کسی کام کے کرنے یا ہونے کو ظاہر کرتا ہے جو روزمرہ کی عادت یا سچائی پر مبنی ہو۔ اردو پہچان: جملے کے آخر میں 'تا ہے'، 'تی ہے'، 'تے ہیں' آتا ہے۔
Examples (مثالیں):