Past Perfect Tense

1. Definition (تعریف)

Def: Used to describe an action that was completed before another action or time in the past.

تعريف: یہ ایسے کام کو ظاہر کرتا ہے جو ماضی میں کسی دوسرے کام یا وقت سے پہلے مکمل ہو چکا تھا۔ اردو پہچان: جملے کے آخر میں 'چکا تھا'، 'چکی تھی'، 'چکے تھے' یا 'یا تھا'، 'یی تھی' وغیرہ آتا ہے۔

2. Positive Sentences (مثبت جملے)

Formula: Subject + had + V3 (3rd Form) + Object

Rule (Urdu): تمام سبجیکٹس (I, We, You, They, He, She, It, Single Name) کے ساتھ امدادی فعل **Had** کا استعمال ہوتا ہے اور فعل (Verb) کی **تیسری فارم (V3)** لگائی جاتی ہے۔

Examples (مثالیں):

3. Negative Sentences (منفی جملے)

Formula: Subject + had + not + V3 (3rd Form) + Object

Rule (Urdu): منفی جملہ بنانے کے لیے امدادی فعل **had** کے فوراً بعد **not** لگایا جاتا ہے۔

Examples (مثالیں):

4. Interrogative Sentences (سوالیہ جملے)

Formula: Had + Subject + V3 (3rd Form) + Object?

Rule (Urdu): سوالیہ جملہ بنانے کے لیے امدادی فعل **Had** کو جملے کے شروع میں لکھا جاتا ہے اور آخر میں سوالیہ نشان (?) لگایا جاتا ہے۔

Examples (مثالیں):

واپس (Back)