Def: Used to express an action that will happen in the coming time. Formula: Subject + will/shall + V1 + Object.
تعريف: یہ ایسے کام کو ظاہر کرتا ہے جو آنے والے وقت (مستقبل) میں کیا جائے گا۔ I اور We کے ساتھ Shall اور باقی تمام فاعل (Subjects) کے ساتھ Will کا استعمال ہوتا ہے۔
Examples (مثالیں):
Def: Used to negate a future action. Formula: Subject + will/shall + not + V1 + Object.
تعريف: منفی جملے بنانے کے لیے امدادی فعل (will / shall) کے بعد not لگایا جاتا ہے۔
Examples (مثالیں):
Def: Used to ask questions about future actions. Formula: Will/Shall + Subject + V1 + Object?
تعريف: سوالیہ جملے بنانے کے لیے امدادی فعل (Will / Shall) کو جملے کے شروع میں لگایا جاتا ہے اور آخر میں سوالیہ نشان (?) لگایا جاتا ہے۔
Examples (مثالیں):