Def: A word used in place of a noun.
تعريف: وہ لفظ جو کسی اسم (Noun) کی جگہ استعمال ہو۔
Def: Used for specific persons, things, or places.
تعریف: کسی شخص، چیز یا جگہ کے لیے استعمال ہونے والا ضمیر۔
Def: Shows ownership or possession.
تعریف: جو کسی چیز پر ملکیت یا حق ظاہر کرے۔
Def: Used to point to specific things.
تعریف: قریب یا دور کی چیزوں کی طرف اشارہ کرنے کے لیے۔
Def: Used to ask questions.
تعریف: سوال پوچھنے کے لیے استعمال ہونے والا ضمیر۔
Def: Connects clauses and relates to a noun.
تعریف: دو فقروں کو جوڑے اور پہلے والے اسم سے تعلق ظاہر کرے۔
Def: Reflects action back to the subject (ends in self/selves).
تعریف: جب کام کا اثر خود کرنے والے (Subject) پر پڑے۔
Def: Refers to non-specific things or persons.
تعریف: جو کسی غیر معین یا غیر خاص شخص یا چیز کے لیے ہو۔
Def: Refers to persons or things one at a time.
تعریف: کئی چیزوں یا اشخاص میں سے ایک وقت میں ایک کا ذکر کرنا۔